Results 1 to 5 of 5

Thread: جب چھڑا تذکرہ میرے سرکار کا میرے دل میں نہاں پھول کھلنے لگے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam جب چھڑا تذکرہ میرے سرکار کا میرے دل میں نہاں پھول کھلنے لگے

    ï·º
    جب چھڑا تذکرہ میرے سرکار کا میرے دل میں
    نہاں پھول کھلنے لگے
    آسماں سے چلیں نور کی ڈالیاں پھر جہاں در جہاںپھول کھلنے لگے
    ایک پر نور قندیل Ú†Ù…Ú©ÛŒ ہے پھر میرے اØ+ساس میں میرے جذبات میں
    آنکھ پرنم ہوئی ہونٹ تپنے Ù„Ú¯Û’ روØ+ میں جاوداںپھول کھلنے Ù„Ú¯Û’
    ان Ú©ÛŒ رØ+مت سے پر نور سینہ ہوا مجھ گنہ گار کا دل مدینہ ہوا
    دھڑکنیں مل گئیں میرے افکار کو سنگ کے درمیاں پھول کھلنے لگے
    آپ آئے تو تہذیب روشن ہوئی اور تمدن میں اک انقلاب آگیا
    آدمیت کو انسانیت مل گئی گلستاں گلستاں پھول کھلنے لگے
    آس تاریکیوں میں بھٹکتا رہا، شکر صد شکر اے دامن مصطفےٰ!
    تو ملا توقلم کو ملی روشنی اس کی زیر زباںپھول کھلنے لگے
    ï·º



    2gvsho3 - جب چھڑا تذکرہ میرے سرکار کا میرے دل میں نہاں پھول کھلنے لگے

  2. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: جب چھڑا تذکرہ میرے سرکار کا میرے دل میں نہاں پھول کھلنے لگے

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جب چھڑا تذکرہ میرے سرکار کا میرے دل میں نہاں پھول کھلنے لگے

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

    ماشاءاللہ
    پسند ØŒ رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا


    2gvsho3 - جب چھڑا تذکرہ میرے سرکار کا میرے دل میں نہاں پھول کھلنے لگے

  4. #4
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: جب چھڑا تذکرہ میرے سرکار کا میرے دل میں نہاں پھول کھلنے لگے

    bht khoob Jazak Allah khair


    30abdx0 - جب چھڑا تذکرہ میرے سرکار کا میرے دل میں نہاں پھول کھلنے لگے
    mera siggy koun uraa le gaya....

  5. #5
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جب چھڑا تذکرہ میرے سرکار کا میرے دل میں نہاں پھول کھلنے لگے

    Quote Originally Posted by maya View Post
    bht khoob Jazak Allah khair

    ماشاءاللہ
    پسند ØŒ رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - جب چھڑا تذکرہ میرے سرکار کا میرے دل میں نہاں پھول کھلنے لگے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •